Post
Topic
Board Bitcoin Discussion
Re: Taxes on Bitcoins: Unreasonable or essential?
by
Ahsan Aly
on 09/07/2020, 13:42:28 UTC
بٹ کوئن پر ٹیکس ویسے تو بالکل ناممکن سی بات ھے لیکن بھر بھی اگر ہم اس بات کو مان بھی لیں تو بھی بہت مشکل ھے ۔ بٹ کوئن کی ہی وجہ سے انفرادی طور پر ہر شخص نے کافی حد تک  پیسہ کمایا ھے ۔ اور اگر اب کسی بھی ملک کی گورنمنٹ اس پر ٹیکس لگاتی ھے تو یہ شائد مللکی اعتبار سے تو فائدہ مند ہو سکتا ھے لیکن انفرادی طور پرکوئی بھی شخص شائد وہ پہلے جیسا مفاد حاصل نہ کر سکے ۔اس لیے میری راۓ یہ ھے کہ اس میں سی بھی قسم کی حکومتی مداخلت نہیں ہونی چائیۓ ۔