Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
muhammadrafi560
on 23/11/2020, 15:19:24 UTC
السلام علیکم امید ہے آپ سب  دوست خیریت سے ہوں گے- آپ دوستوں کا کیا خیال ہے کہ بٹ کوائن کی پرائس ایک دفعہ نیچے آئے گی یا نہیں اور جو  دوست انٹری لینا چاہتے انہیں تھوڑا انتظار کرنا چاہیے یا ابھی سے خرید لینا چاہیے-  اور دوسرے آلٹ کوائنز  کی پرائس کب تک بہتر ہوگی