Post
Topic
Board Other languages/locations
Merits 3 from 2 users
Re: Pakistan
by
Cryptomint9
on 30/12/2020, 18:03:33 UTC
⭐ Merited by jamalaezaz (2) ,CryptoYar (1)
Telegram ٹیلیگرام فراڈ سے ذرا بچ کے


سب سے پہلے وہ اس طرح میسج بھیجتے ہیں۔


وہ آپ کے دل میں لالچ پیدا کریں گے اور پیسہ مانگیں گے۔
2 گھنٹے کے بعد.



اور اب وہ فیس مانگیں گے۔


فیس دینے کے بعد وہ آپ کو بلاک کردیں گے۔

اس کی ایک مثال یہ ہے۔



وہ کمپنی کا لائسنس دکھا رہا ہے لیکن وہ مالک نہیں ہے



اس نے ویب سائٹ کا پتہ دیا اور ڈپازٹ طلب کیا۔


اور اب ایک بار پھر وہ مزید رقم طلب کر رہے ہیں۔  ای میل چیک کریں۔


اور اب withdraw پینڈنگ پر کر دیا گیا


شیئرنگ کا مقصد سب کو محفوظ رکھنا ہے۔  لہذا ہمیشہ اپنے آپ پر بھروسہ کریں اگر آپ میں صلاحیت ہے تو آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔  لہذا ہوشیار رہنا.

لالچ بری بلا ہے