آنے والے دنوں میں ہم کو بہت ہی زیادہ سخت لاک ڈون کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. جیسے کے ترکی میں پہلے ہی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ، اور بھارت میں بھی صورتحال کچھ اچھی نہیں ہے
پاکستان میں بہت ہی کم لوگوں کا کرونہ ٹیسٹ ہوا ہے اس کے باوجود کافی حد تک لوگوں اس سے متاثر ہیں . اگر کسی ترہا ہمارے تمام لوگوں کا ٹیسٹ ہو تو شاید تعداد کروڑوں میں ہوگی (افسوس کے ساتھ ) یہ اس لئے کیوں کے ہم ابھی بھی اس میں یکین نہیں کرتے ... اور سوچتے ہیں کے ہمیں اس وائرس سے کوئی خطرہ نہیں
اگر ہم دیکھیں تو سندھ اور پنجاب کرونا وائرس میں سب سے اگے ہیں، اور انتظامیہ بھی اس بارے میں کچھ خاص سنجیدہ نہیں ہیں