تاریخ میں پہلی بار سعودی عہدے داروں نے مکہ مکرمہ میں کعبہ کے حجر اسود (مقدس سیاہ پتھر) کے واصْع قریب قریب کی تصاویر حاصل کیں سعودی وزارت اطلاعات کے مشیر نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ تصویر لینے میں 7 گھنٹے لگے جو 49,000 میگا پکسلز تک ہیں حجر اسود جنت کا ٹکڑا ہے پہلی مرتبہ اعلی ریزولوشن کی تصاویر اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ جنت کس طرح خوبصورت ہوگی سبحان اللہ اللہ تیری قدرت حجر اسود خانہ کعبہ کے مشرقی کونے میں واقع ہے ماشااللہ حجر اسود ایک جنت کا پتھر ہے جو خانہ کعبہ میں واقع ہے حدیث
حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ کل روز قیامت میں جب حجر اسود میدان حشر میں آے گا تو اسکے دو کان ہوں گے اور اسکی دو آنکھیں ہوں گی اسکی زبان ہو گی اس کے باقاعدہ ہاتھ ہوں گے پورے ہاتھ پیر کے ساتھ میدان حشر میں پہنچے گا فرمایا کیونکہ حجر اسود اصل میں ایک فرشتہ تھا اس لیے وہاں اللہ تبارک تعالی دوبارہ اسکو انہیں اعصْا کے ساتھ ظاہر کر دیں گے پھر وہاں پہنچ کر پھر دنیا کے وہ جو لوگ ہیں انکو بوسہ کرنے والے ہیں تو وہ ان کے حق میں وہ گواہیاں دے گا تو معلوم ہوا کہ حجر اسود ایک فرشتہ ہے جو دنیا کے اندر جو ہے وہ لوگ جو اسکو بوسہ دیتے ہیں اللہ تبارک حکم سے سک کرتا ہے اور وہ اسکی تختی پر نوٹ ہو جاتا ہے کہ یہ آدمی مجھے بوسہ کیا اسکے گناہ معاف کر دیے گے کل روزے قیامت میں وہ اسکی گواہی دے گا ایک حدیث میں آتا ہے کہ حجر اسود کو حاجی یا عمرہ کرنے والا بوسہ دیتا ہے وہ حقیقت میں اللہ سے مصافحہ کرتا اللہ سے سلام کرتا وہ سلام کرنے کہ نتیجہ میں اللہ تعالی اسکے سارے گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں جب دو ایمان والے ایک دوسرے کو مصافحہ کرتے ہیں حدیث میں آتا ہے کہ انکے الگ ہونے سے پہلے انکے مصافحے ہونے سے پہلے اللہ پاک انکے گناہ معاف کر دیتے ہیں تو وہاں حجر اسود کو مصافحہ اللہ کو مصافحہ ہے اللہ سے مصافحہ گناہ معاف نہ ہوں یہ کیسے ہو سکتا ہے ایسے اللہ پاک معاف کر دیتے ہیں یہ حجر اسود وہ فرشتہ ہے جو ہر بوسہ دینے والے کی تفصیلات کو نوٹ کر لیتا ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ حجر اسود کا بوسہ لینے کی توفیق عطا فرماے شریعت میں لکھا ہے کہ آپ کسی دوسرے کو تکلیف دے کر اسکا بوسہ نہ لے تکلیف دے کر بوسہ لیں گے اسکا کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ تکلیف دینا حرام کام ہے اگر بہت زیادہ لوگوں کا ہجوم ہے موقع نہیں مل رہا تو دور سے اسلام کر لیں سلام کر کے چوم لیں تو آپکو وہی عجر ملے گا جو کہ بوسہ دینے کے مقام پر ملتا ہے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطا فرماے آمین