یہ اقدام شائد عمران خان کو اگلا الیکشن تو نہ جتوا سکے لیکن اسکے اثرات اگلے دس پندرہ سال میں آپ ضرور دیکھیں گے کیوں کہ لیڈر صرف الیکشن جیتنے کے اقدام نہیں کرتا بلکہ قوم بناتا ہے۔ بوڑھے ماں باپ کے دل سے خان کے لئے جو دعائیں نکلیں گی وہ کروڑوں بغضیوں کی بد دعاؤں پر بھاری ہوں گی