Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 11/05/2021, 14:32:23 UTC
مسلمانوں کا قبلہ اول اور دوسری نسبت کہ جہاں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام انبیاء کرام کی امامت فرمائی اور جہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معراج پہ تشریف لے گے اس مقام پہ حملہ ہوا ہے اور ہماری مزہبی جماعتیں سو رہی ہیں مسجد اقصیٰ کے دروازے توڑ کر اسرائیلی پولیس کا نمازیوں پر ظلم
راحیل شریف کو چالیس ممالک فوج کا سر براہ بنایا ہے مگر وہ اسرائیل کے بارے میں کوئی فیصلے کا اختیار نہیں رکھتا مسجد اقصیٰ کے میناروں سے کلیجہ چیر دینے والی صدائیں این صلاح الدین اے صلاح الدین ایوبی تم کہاں ہو
اے رب العزت رمصْان کے اس بابرکت مہینے میں فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما اور اسرائیل کو نیست و نابود فرما آمین ثمہ آمین