Palistine or Israel jang mein UNO ka kerdar!!!! 
عالمی برادری نے مسلمانوں پر مظالم کا کب نوٹس لیا ہے
حکمرانوں کا ٹھکانہ جہنم ہے جس کے پاس ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود دنیا کی نمبر ون فوج ہونے کے باوجود خاموش تماشائی بن کر بیٹھے ہیں
میں حیران اس بات پر ہوں کہ ہم ہر معاملے میں عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیوں کرتے ہیں حالانکہ عالمی برادری نے آج تک مسلمانوں کا کوئی مسئلہ حل نہیں کیا ہم خود نوٹس نہیں لیتے بلکہ دوسروں سے اپیلیں کرتے ہیں پاکستان ایک دفعہ میزائل حملے کر دے یا ایک دھمکی ہی دے ڈالے پھر دیکھنا عالمی برادری فورا نوٹس لے گی جب ہم حق کی جنگ لڑیں گے پھر ڈر کس بات کا
ہم تو وہی رب پر ایمان رکھتے جس نے 313 لوگ 1000پر غالب کیے ہیں بس ہمیں باتوں کی بجاۓ اٹھنا چاہیے رب ہماری مدد کرے گا