Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
shahzadafzal
on 24/05/2021, 07:52:20 UTC

اسلام علیکم،
دوستو کافی دنوں سے میرے دماغ میں ایک سوال گھوم رہا ہے تو اس لیے میں نے یہ سوچا کہ آپ سب سنیئر بھائیوں سے پوچھ لیتا ہوں۔
تو دوستو میں آپ سے جو بات پوچھنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ۔ ہم اس فارم پہ کافی باتیں کرتے ہیں میرا مطلب کافی گفتگو کرتے ہیں جس میں ہم اپنے ملک  کے بارے میں بھی باتیں کرتے ہیں۔ ہم کافی نیوز بھی شئیر کرتے ہیں موجودہ بھی اور کچھ اڈوانس ہی بتا دیتے ہیں۔
ان سب ہماری پوسٹوں کو کون سا ملک دیکھ رہا ہے۔ اب لازمی بات ہے کوئی نہ کوئی تو ضرور ہو گا جو ہم سب پہ نظر رکھتا ہے۔ تو کیا ہم کچھ غلط تو نہیں کر رہے اپنے ملک کے بارے میں اور ہمارے ملک کی نیوز کے بارے میں بتا کر۔ مطلب اس میں ملک کی غداری تو نہیں؟

https://i.ibb.co/NnftYmg/2020-19-795.jpg

نہیں بھائی میرے خیال میں کوئی مزائقہ نہیں۔۔۔ ہاں مگر یہ آپکی زمہ داری ہے کے صرف سچی اور تصدیق شدہ خبر ہی شئیر کریں۔ کوئی خبر بغیر تصدیق کے نہ شئیر کریں۔

بغیر تصدیق کے کوئی خبر شیئر کرنا ویسے ہی گناہ ہے۔ اور کوشش کریں اس سے بچیں خاص کر وٹس ایپ پہ ہم لوگ بغیر سوچے سمجھے بس فاروڈ کا بٹن پرس کر دیتے ہیں۔