Post
Topic
Board Other languages/locations
Merits 1 from 1 user
Re: Pakistan
by
UmerIdrees
on 06/07/2021, 16:54:07 UTC
⭐ Merited by shahzadafzal (1)
Why do we need our "Pakistani / Urdu" boad?  Kion chahiye hamin board....

جب علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا تو بہت سے لوگ پوچھتے تھے کہ پاکستان کی ضرورت کیا ہے؟

ہوسکتا ہے کہ ہم اب مقامی بورڈ کی طاقت کو نہیں سمجھتے لیکن طویل مدت میں یہ بہت مددگار ثابت ہوگا

مثال کے طور پر جب آپ لوگوں کو بتائیں گے کہ آپ پاکستان سے ہیں تو انھیں معلوم ہوگا کہ ان پاکستانی کے پاس ایک مقامی بورڈ اور مضبوط کمیونٹی ہے۔