So who are these old people with new accounts ? If you are banned in this forum, you cannot make new accounts and start again.
You are prohibited as a person and you can NEVER return to the forum. I hope no one is violation the forum rules and doing ban evasion again.

اگر کسی کا اکاؤنٹ بند کیا جاتا ہے فورم کے قانون کی خلاف ورزی کی بناء پر تو میرا نہیں خیال اگر وہ انسان ایک نئی شناخت کے ساتھ دوبارہ فورم پر آتا ہے تو ہمیں اس پر اعتراض ہونا چاہیے کیونکہ بہت سے اکاؤنٹس معمولی سی غلطیوں کی وجہ سے بند ہوجاتے ہیں نور الہدیٰ کی مثال ہمارے سامنے ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم غلطیوں سے سیکھے ناکہ دوسروں کی جاسوسی کرے ہمیں اپنی کمیونٹی کو اگر اس فورم پر مضبوط کرنا ہے تو سب کو ایک دوسرے کی مدد کرنی ہوگی ہر طرح سے .