جب تک یو ایس ٹی 1 ڈالر پر نہیں جائے گا واپس اس کا پہلے کی طرح اپنی قیمت پر پہنچنا ناممکن ہے اگر یو ایس ٹی ایک ڈالر تک پہنچ جاتا ہے تو پھر اچھا پمپ دیکھنے کو ملے گا نہیں تو یہ اسی طرح پھنسا رہے گا
The whole crypto market is bleeding heavily. Keep your cash ready to invest at lower dips. Ma ny apna cash ready rekhna hua hy and I am sure ky Luna and UST will bounce back. Though I don't invest in alts, ma sirf Bitcoin ma invest krta hn. Bitcoin will definitely go down further. May by 20k is a good price to start accumulating Bitcoin.
میرے بھی کچھ اسی طرح کے ارادے تھے کل تک لونا کو 0.10 پر خریدنے کا سوچا تھا لیکن اب اس کا تھوڑا اور نیچے جانے کا انتظار کرو گا کیونکہ یو ایس ڈی ٹی بھی گرا ہے اور اگرتا رہا تو بی ٹی سی 10ہزاد ڈالر پر بھی جاسکتا ہے