Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
true_kapa
on 27/06/2022, 08:54:59 UTC
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہو سارے میں اس فورم پہ ابھی نیا آیا ہوں امید کرتا ہوں کہ کہ یہاں پر مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور مجھے امید ہے کہ آپ لوگ مجھے آگے بڑھنے میں رہنمائی کریں گے