More burden for salary class. Tax, Tax and just Tax.
""
This is how they are going to restore purana Pakistan 😁😂😂
Imposing more tax on salary Classes while there multi billion industries are charging maximum for their products for the same tax.
Shame on those patwaries who are still defending 😂😁😁
Real issue is ky agr salary class zayda tax dy to kya Pakistan ka financial issue resolve ho jyn gy? Hum tax dy kr bhe kuch nhi milna.
ya BBC urde ke news hy: ’10 جون 2022 کو پیش کیے جانے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو شرحِ ٹیکس میں رعایت دے کر 47 ارب کا ریلیف دیا تھا تاکہ مہنگائی کے دور میں انھیں کچھ ریلیف مل سکے۔۔۔ مگر اب حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں ردو بدل کرتے ہوئے نا صرف 47 ارب کا ریلیف واپس لے لیا ہے بلکہ اس طبقے سے 33 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔‘
معاشی امور کے ماہر سینئر صحافی شہباز رانا کہتے ہیں کہ ’مہنگائی کے اس دور میں یہ ٹیکس تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالے گا اور وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب حکومت اگلے مہینے سے پٹرولیم لیوی لگانے جا رہی ہے۔‘
وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 23-2022 میں ٹیکس اقدامات میں جس پر سب سے بحث کی گئی وہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس تھا۔