Gee dosto kaise guzree apke Eid? Aj Eid ka dosra din hy aur sub log aj yaqenan thakavat utryan gh kal ke qurbani ke. Eid ka asal maqsad jazba e qurbani ko zinda krna hy. Apna ird gird un logon ko dekhan jin na qurbani nhi ke aur un tak koshish krn gosht ponchya.
الحمدللہ بہترین گزرا مصروفیت سے بھرپور صبح بہت زبردست موسم تھا نماز کے دوران بوندا باندی اور اس کے بعد قربانی کا عمل پھر ہلکا پھلکا کھانا اور گوشت بانٹنا اور پھر موسلادھار بارش پوری رات بہرحال مصروفیت کی وجہ سے آپ سب کی پوسٹس دیکھ نہیں پایا
تو لیٹ ہی سہی
Shahzad Afzal Bhai, Syed Bhai, Umer idrees Bhai, Galambo Bhai, Hamza Bhai, Wat che Bhai, Kaka Shipal Bhai
اور باقی بھی جتنے ممبران سب کو عید کی خوشیاں مبارک
اور جیسا بھائی نے کہا عید کا مقصد اپنی جذبہ قربانی کو بڑھانا ہے دوسروں کیلئے آسانی پیدا کرے اپنے چاہنے والوں کیلئے اپنی خوشیاں بھی قربان کرنی پڑے تو کرے کیونکہ جب آپ اکیلے ہوگے تو آپ کی خوشیوں کو آپ کے ساتھ منانے والا کوئی نہیں ہوگا
Boht shukria dost. Apko bhe boht boht Eid mubarak.
گوشت کھانے سے
*بلڈ پریشر بڑھے تو سونف، زیرہ سفید،الائچی سبز کا قہوہ
*بدہضمی پیٹ درد تو اجوائن پودینہ تیز پات کا قہوہ
*لوز موشن متلی تو لونگ دار چینی لیمن چند قطرے کا قہوہ
*مسوڑوں پر ورم، دانت درد تو نمک سونٹھ سرسوں تیل ملا کر دانتوں مسوڑوں پر ملیں
کچھ بھی ہو گوشت نئیں چھڈنا🤣