Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
galambo
on 14/07/2022, 03:07:23 UTC
A news from VoA

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی فوج کو کسی ریاستی زمین کی ملکیت کا کوئی دعویٰ کرنے کا اختیار نہیں ہے ۔ ریاست کے اندر ریاست بنانے کا رجحان پروان چڑھ رہا ہے۔ جو ادارے ان خلاف ورزیوں کو روکنے کے ذمہ دار ہیں، وہ بے بس یا غافل نظر آتے ہیں۔