~ snip
انڈیا کا وزیراعظم اب تک 3 آرمی چیف تبدیل کر چکا ہے اور ہمارا آرمی چیف 3 وزیراعظم.
ہم پاکستانیوں کو 75 سال بعد ہی سمجھ آیا کہ پاکستان میں الیکشن کو (جنرل الیکشن) کیوں کہتے ہے۔۔
Bhai ya possible nhi ky hmare Army politics sa door rhya. Ya hr sorat Iqtadar ko apni haq smjhtya hn.
Regarding @Noor ul Huda, yes wo boht helping lady then but her account is banned. Un na kafi tazi sa progress ke, rest is just history.
میرے حساب سے چار وزیراعظم بنتے ہیں میاں محمد نواز شریف ، شاہد خاقان عباسی ، جسٹس (ر) ناصر الملک اور عمران خان الیکشن کے نتائج تبدیل کرنے یا موسمی پرندوں کی ہجرت میں اسٹیبلشمنٹ کا ہمیشہ کردار رہا ہے اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ پی پی ، نون لیگ اور تحریک انصاف کو سیاسی قوت کے طور سامنے لانے کے پیچھے فوج کا کردار تھا اصل مئسلہ یہ ہے کہ سیاست دان اپنی غلطیوں سے سیکھتے نہیں ہے
وہ اسٹیبلشمنٹ کے وفادار رہنا چاہتے ہیں تاکہ اقتدار کی کرسی آج نہیں تو کل مل ہی جائے گی
What if I say that Muslim brothers are wearing gambling signatures and earning halal? ( I hope you have never missed a prayer, never speak lie in your life, never hurt anyone and now you are cabapable of judging other people income as halal and haram)
سر پلیز کنفرم کرے کہ یہ کیسے حلال ہے تاکہ میں بھی اس طرح کی کمپین جوائن کرو تو میرے ضمیر پر کوئی بوجھ نا ہو کوئی فتوہ کوئی دلیل کوئی لاجک
جہاں تک آپ کی دوسری بات ہے باقی گناہوں سے متعلق تو میں نے تفصیلی جواب دیا تھا
https://bitcointalk.org/index.php?topic=232519.msg60446025#msg60446025جیسا کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ میں اس بارے میں سید بھائی کی بات سے متفق ہو کہ اور یہ ہم سب کے ذاتی معاملات ہے تو ہم کسی کو کمپین چھوڑنے یا جوائن کرنے کا مشورہ نہیں دے سکتے سب ممبران کی اپنی مرضی