1. کیا اس فورم پر کسی قسم کا کوئی خود کار نظام موجود ہے جو اس طرح کی چیزیں جیسے اکاؤنٹ اور والٹ ایڈریس پکڑتا ہو اور رپورٹ سینڈ کرتا ہو یا پھر جیسے آپشن ہے رپورٹ کا ممبرز کیلئے اس کے ذریعے اس طرح کی چیزیں رپورٹ ہوتی ہے ؟
Asa koi automatic process ni hay but there are people who report such things and then mods ban the accounts if they found anything which is against the forum rules.