Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
galambo
on 03/08/2022, 16:11:18 UTC
‏الیکشن کمیشن حکومت کے ساتھ ملا ہوا ہے.. ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی فنڈنگ پر کیوں فیصلہ نہیں دے رہا؟
(عمران خان)
‏میرا نام ای سی ایل میں ڈال دیں گے تو میں شکریہ ادا کروں گا کیونکہ میں نے تو ملک سے باہر جانا نہیں
(عمران خان)