اتفاقات۔
شہباز شریف کے معاون طارق فاطمی امریکی نائب وزیر خارجہ شیرمین سے ملنے گئے۔ آرمی چیف نے شیرمین سے فون پر بات کی۔ ایمان الظواہری کو کابل میں امریکہ نے قتل کر دیا۔ پاک آرمی کے کور کمانڈر کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔