It's understood USA will never use Iran airspace, phir jo option hian wo hain around Pakistan... ab ap khud dekh lain USA ne kon sa rout use kia hoga

درست کہا آپ نے الجزیرہ والی تصویر فیک ہے اور دوسرا روٹ امریکہ کو کافی لمبا اور مہنگا پڑتا ہے اس وجہ سے عام رائے یہی ہے کہ ڈرون نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی ہوگی اور پہلے بھی ایسا کئی دفعہ ہوچکا ہے لیکن اس پہلے ہمارا میڈیا خاموش ہوتا تھا جبکہ عالمی میڈیا بتا رہا ہوتا تھا پاکستان کی مدد سے یہ ممکن ہوا لیکن اس بار ایسا کچھ نہیں ہے بلکہ ٹائمز آف عمان کے مطابق امکان یہی ہے کہ ڈرون نے دسرا راستہ چنا ہے ٹارگٹ کیلئے
https://timesofoman.com/article/119794-drone-that-hit-ayman-al-zawahiri-likely-flew-from-kyrgyzstan-reportsڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق بھی پاکستان نے نا ہی کوئی اڈہ دیا اور نا ہی اپنا فلائی زون ڈرون حملہ کیلئے استعمال کرنے دیا امریکہ کو امریکی ڈرون کرغزستان کی فضائی حدود کو استعمال کرتے ہوئے کابل پہنچا
https://www.dawn.com/news/1703177/drone-that-hit-ayman-al-zawahiri-flew-from-kyrgyzstan-reports
امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد چائنہ نے ڈونگ فنگ نامی میزائل تائیوان کی طرف سمندر میں داغے ہیں بظاہر مشقوں کا نام استعمال کرکے چائنہ نے یہ میزائل ٹیسٹ کئے ہیں لیکن یہ ایک کھلی دھمکی ہے امریکہ کو کہ وہ چین اور تائیوان کے معاملے میں مداخلت نا کرے چین پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ کسی بھی امریکی افسر کے تائیوان کے دورے کے نتائج خطرناک ہوسکتے ہیں
https://www.bloomberg.com/news/articles/2022-08-04/taiwan-braces-for-impact-from-china-military-drills-after-pelosi
پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ملک کے لیے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا
نوح دستگیر نے ویٹ لفٹنگ میں 450 کلو گرام وزن اٹھا کر نیا ریکارڈ بھی قائم کیا
