سرخ سلام ہے خان صاحب جیسے شخص کی ہمت و حوصلے کو۔ مخالفین پھنسا پھنسا کے تھک گئے پر اس مرد مجاہد نے ہمت نہیں ہاری۔ مسلسل لڑ رہا اور اس قوم کی خوداری کےلئے لڑ رہا ہے۔
عارف نقوی نے جو پی ٹی آئی کو چندہ دیا اسکا تو اُم حریم کو پتہ چل گیا لیکن نواز شریف کو اس نے 20 ملین ڈالر دیے اسکا پتہ کیوں نہ چلا؟
عمران خان