Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
galambo
on 05/08/2022, 06:16:36 UTC
‏وقت آنے پر سب نے اپنے اپنے ٹھکانوں پر بھاگ جانا ہے کسی نے دبئی، کسی نے لندن، کسی نے امریکہ. پاکستان  میں جس لیڈر نے رہنا ہے وہ صرف ایک ہی ہے۔ اور وہ ہے عمران خان.... اُسکا جینا مرنا پاکستان ہے۔

‏امریکہ دنیا پر حکمرنی کی آخری سانسیں لے رہا ہے۔ اس خطے مین روس، چین، ایران، افغانستان اس کو چیلنج کر رہے ہیں ۔ بھارت بھی اپنے مفاد کی پالیسی پر گامزن ہے ۔ اگر پاکستان امریکی خوشنودی چاہتا رہا تو خطے میں  تنہا ہو جاے گا ۔ تدبرگے ساتھ سمت درست کرنے کا وقت  ہے