Post
Topic
Board Other languages/locations
Merits 1 from 1 user
Re: Pakistan
by
galambo
on 05/08/2022, 09:21:00 UTC
⭐ Merited by WatChe (1)
‏عارف نقوی نے جو 20 ملین ڈالر نواز شریف کو اور شہباز شریف شریف کو دیا تھا میں حیران ہوں "ام حریم" کو وہ پتہ نہیں چلا عمران خان
🔥🔥😂

‏تحریک انصاف کا رانا ثناء اللہ کو بڑا سرپرائز،
رانا ثناء اللہ نے 16 گھنٹے کی محنت کے بعد ساری فیلڈنگ ریڈ زون میں سیٹ کی مگر پی ٹی آئی نے اچانک وقت اور مقام ہی تبدیل کردیا🤣
رانا ثناء اللہ کی تصادم کرانے کی دیرینہ خواہش پھر پوری نہیں ہو سکے گی