بھائ پی ڈی ایم حکومت کی تو کوئ سنتا ہی نہیں۔ پہلے امریکی ڈپٹی سیکریٹری پھر متحدہ عرب امارات اور پھر سعودیہ عرب کو جو کال کرے گا اور پیسے لائے گا اسی کی ایکسٹنشن کا کیس بنے گا نا۔
یہ سین چل رہا ہے۔ سمجھے؟
پاکستان کو کوئی ملک پیسے دینے کو تیار نہیں: مفتاح اسماعیل
تشریح:
پاکستان کو نہیں ، پاکستان پر مسلط کرپٹ امپورٹڈ چوروں ،میر جعفروں اور میر صادقوں کو کوئی پیسے دینے کو تیار نہیں