مجھ سے دور اقتدار میں دو بڑی غلطیاں ہوئی ہیں
ایک ابھی نہیں بتا سکتا
دوسری سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی
پہلی غلطی بھی ہمیں پتا ہے خان صاحب۔ چلیں کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے۔ آپ نے بڑے بڑوں کو شکست دینی ہے ابھی۔ انشاالله
حکومت توشہ خانہ میں عمران خان کی مبینہ کرپشن کا بار بار ذکر کرتی ہے لیکن کوئی کریمنل کیس نہیں بنایا، نیب یا اینٹی کرپشن کا۔ اب توشہ خانہ کا مسئلہ بھی الیکشن کمیشن لے گئے ہیں شاید ان کو امید ہے وہاں سے کوئی ریلیف ملے گا۔ عمران خان کو نااہل کروا لیں گے۔