مرشد 9 حلقوں میں آپ کیخلاف الیکشن لڑنے کیلئے کوئ رہ ہی نہیں گیا سب بھاگ گئے ہیں 😁
اگر جنرل باجوہ نے #MBS سے حکومت کیلیے امداد نہیں مانگی تو DG ISPR بتائیں کہ باجوہ صاحب کے فرائضِ منصبی میں کہاں لکھا ہے یا ان کے پاس ایسا وہ کون سا مینڈیٹ ہے کہ وہ حکومت کے کہے بغیر ملک و قوم پر لادنے کیلیے دنیا سے قرضے اور امدادیں مانگنے چل پڑیں؟🤨