Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
galambo
on 06/08/2022, 10:43:43 UTC
‏‎ذرا اندازہ کریں کہ ایک بائیس گریڈ کے افسر کا سپوکس پرسن ملک کے صدر کی تزلیل کررہا ہے کتنی رعونت ہے ان میں ان بیغرتوں کو ہم عوام نے ستر سال تک پوجا جب وقت آیا تو یہ نیوٹرل بن گے



‏‏سلیم صافی کے ٹویٹ ، انصار عباسی کی ویڈیو اور جنرل افتخار کے جیو نیوز پر سوال پر جواب نہ دینے کو ملا کر دیکھیں تو واضح ہو جاتا ہےصدر مملکت کو شہدا کے جنازے میں جانے کی کلیرنس نہیں دی گئی لیکن ایسا شہداء کی فیملی کے مطالبے پر نہیں کسی اور کے کہنےپر کیا گیا۔
یہ بہت افسوسناک بات ہے