صدر پاکستان محترم عارف علوی صاحب افواج پاکستان کے سپریم کمانڈر ہیں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت بدنام زمانہ صحافیوں کے ذریعے ان کی کردار کشی کی جارہی ہے افواج پاکستان کے ادارے کو چاہیے کہ کسی بھی وابستگی سے بالاتر ہوکر اپنے کمانڈر کا دفاع کریں جو ادارے کا فرض ہے پاکستان زندہ باد
جیو نیوز اور آئی ایس پی آر ایک پیج پر آگئے۔۔۔ ماشاء اللہ چشم بددور