Ninjastic
Home
Search
Users
Boards
Addresses
Ctrl + K
Toggle theme
Open menu
Post
Edited versions
Quotes to this post
Post
60707989
Topic
232519
Board
Other languages/locations
Re: Pakistan
by
galambo
on
07/08/2022, 14:55:01 UTC
وہ میڈیا جو عمران خان کے دور میں 13 فیصد مہنگائی پر آسمان سر پر اٹھا لیتا تھا وہ آجکل 38 فیصد مہنگائی کی تاریخی شرح پر کیوں خاموش ہے؟
لاکھ دشمن سازش کرے سارے چور کرپٹ مل جائیں پھر بھی کپتان ناقابل شکست ہے
کیوں حق پر ہے اور فتح ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔