Madam, where are you and how are you ?
میڈم کا اکاؤنٹ بند کردیا گیا تھا فورم کی طرف سے غلطی کرنے پر
Which mobile sim are you people using ?
زونگ، جاز، ٹیلی نار جس کے فری ایم بی ملتے ہیں وہی سم فون میں لگالیتا ہو باقی بند پڑی رہتی ہے جب تک ان پر بھی مفت کے ایم بی مل جاتے ہیں
I think Jazz is the best. Please use Jazz only