This is not about political option but this is about morality, ethical values which he does not possess
اس بارے میں کچھ نہیں کہ سکتا میں میں تو خود ٹھیک نہیں ہو
کل پرسوں تک تو آپ بھی ون ایکس بیٹ کی سگنیچر کمپین کا پوچھ رہی تھی اور مجھے میمبر رینک کا ایک اکاؤنٹ نظر آیا اور وہ ریڈ ٹرسٹ تھا شاید اس کمپین کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے
galambo brother case is in the court. You don't know ?
کیا اس فورم پر عدالت بھی لگتی ہے مجھے نہیں معلوم گلامبو بھائی پر کسی کیس کا خیر گلامبو بھائی اگر کیس ہاتھ سے نکلنے لگے تو آپ بھی فل بینچ کی پیٹیشن دائر کردیجیے گا
This is really helpful for me and timely information. Appreciated.

Escrowed ان میں سے کوئی بھی نہیں ہے
کیا ایسی کوئی جگہ ہے اس فورم پر جہاں سے اس قسم کی کمپین کے بارے میں پتا چل سکے جو اکاؤنٹ کیلئے خطرہ ہوسکتی ہے ؟