~
میں آپ کا بھائی ہو سر نہیں اور آپ ماشاءاللہ بہت زبردست کام کررہے ہیں اور آپ کی پوسٹس بھی بہترین ہوتی ہے معلومات والی
ہمممم صحیح چلو ایک نئی چیز پتا چلی ٹھیک
جزاک اللّہ یہ جو بھی ویب سائٹ بڑے کام کی ہے ویسے

اس تصویر میں جو ان۔ ایکٹیو ایکیوزڈ میں جو 2 لکھا ہوا اس کے کیا معنی ہے ؟
Yeh screenshot app ki apni profile ka hay.
Aik Newbie user hay
Kelven8. Aus nay app ka y uper kisi baat ka alligation raise kia hoga jis ko flag boltay hein bitcointalk mein aur baad mein aus nay whithdraw ker lia. Meray khayal c aus c gulti c hogia hoga. Nothing to worry about.
https://bpip.org/flag.aspx?id=2959الحمدللہ اچھی بات ہے خود ہی ختم کردیا شکریہ سمجھانے کیلئے
Wht abt julerz ? Is he not trusted ?
بات صرف کمپین کے مکمل ہونے پر آپ کے والٹ میں ٹوکن بھیجنے کی نہیں ہوتی بہت سی کمپین ایسی ہوتی ہے وہ کامیاب نہیں ہوپاتی کسی بھی وجہ سے اور ٹوکن لسٹ نہیں ہوپاتے آپ کے والٹ میں پڑے رہتے ہیں یا لسٹ بھی ہوجائیں تو کچھ خاص منافع نہیں ہوتا کیونکہ پروجیکٹ مضبوط نہیں ہوتا مثال کے طور پر 🦊 campaign
کو ہی دیکھ لے سر نے جن باونٹی منیجرز کو مینشن کیا ہے وہ پروجیکٹ کی جانچ کرتے ہیں اور فنڈمنٹلی طور پر مضبوط پروجیکٹ کی ہی کمپین چلاتے ہیں