Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Morningstarr
on 10/08/2022, 12:03:26 UTC
For the sake of Information and motivation to the new users, Pakistan's community members from the rank above to the Full members achieved many milestones and proudly i can say that there are many Pakistani Users who had decent reputation on the BTT. They provided Services in different ways.
ماشاءاللہ یقین نہیں آرہا اتنی بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے قابل لوگ اس فورم پر موجود ہے سینیئرز کی بات کی جائے تو سب سے زیادہ میں نے سید بھائی، شہزاد افضل بھائی، آپ کو اور عرفان بھائی کو ہی ایکٹیو دیکھا ہے باقی لسٹ میں موجود تو نظر ہی نہیں آئے کبھی
1. راجہ بھائی کی جون کے مہینہ کے بعد سے کوئی پوسٹ ہی نہیں ہے فورم پر اللّٰہ خیر کرے کوئی مشکل ہو تو آسان ہو اور دو تین پیجز دیکھے میں نے تقریباً ساری پوسٹس بی ٹی سی کی پرائس والے تھریڈ پر ہے

2. عبد الصمد شاید وہی ہے جنھوں نے پاکستانی کمیونٹی کا پیج شروع کیا آخری پوسٹ جو مجھے نظر آئی ان کی پاکستانی پیج پر اکتوبر 2021 کی تھی

3. ایک بھائی کا نام فورم کا نام ہی کافی یونیک ہے اکاؤنٹ پر بھی لال نشان ہے چار اور وہ بھی ایکٹیو نہیں کئی ماہ بعد پانچ دن پہلے انھوں نے دو پوسٹ کی پاکستان پیج پر اور پھر غائب

4. Evilish بھائی ان نے بھی اکتوبر اکیس سے کوئی پوسٹ نہیں کی پاکستان پیج  پر آخری پوسٹ اپریل اکیس کی ہے اکاؤنٹ بھی کافی زبردست ہے ان کا گیارہ ہرے جھنڈے گاڑ چکے ہیں لیکن۔ غائب ہے کوئی پریشانی مشکلات ہو تو اللّٰہ دور کرے

5. Smack that Ace تو ماشاءاللہ کافی ایکٹیو ہے اور کئی سالوں سے اس پیج پر نہیں آئے

6. جمال بھائی کی آخری پوسٹ اس پیج پر سات جون کی ہے

7. Indymoney کی اس فورم پر جنوری دو ہزار بائیس جبکہ ہمارے ہیج پر دو ہزار اکیس میں آخری پوسٹ تھی

تیرہ لوگوں میں سے سات لوگ تو معمولی سا حصہ وقت دے رہے ہیں یا تو وہ بھی نہیں دے رہے کچھ باقی جگہوں پر مکمل ایکٹیو ہے لیکن یہاں کوئی ایکٹیویٹی نہیں صرف چھ لوگ اپنی کوششیں کررہے ہیں اس کو آگے لیجانے کی اگر اتنے بڑے رینک رکھ کر بھی آپ ایکٹیو نہیں تو کیا فائیدہ تعداد بڑھتی ہے تو مقابلہ ہوتا ہے آپس میں ایکٹیویٹی ہوتی ہے تو رونق لگی رہتی ہے پھر جونیئرز کا بھی ایکٹیو ہونے کا دل چاہتا ہے



Here you can read the article.
جزاک اللّہ بھائی



New Users ko smjana bhit mushkil ha k first of all Bitcointalk registration k Liye BTC need hotha ha account activate krne k Liye Jo k har aik k pas nhe hotha q k wo taqriban 2$ thak hotha ha jb k exchange fee bhot ziada ha

Second ye k earning ziada tar signature aur bounty se hothi ha Yaha. Signature k Liye rank increase krne ma kaafi time lag jaatha ha. Agr Bounty ki bath kre tho unko smjane ma 1 month lag jaega. Profile link,POA Link per weekly report dina. Ye sun k hee wo kaam nhe krna chahte.
یہ رجسٹریشن فیس کیا اب سے لگنا شروع ہوئی ہے کیونکہ جب میں نے اکاؤنٹ بنایا تھا اس طرح کی کوئی شرط نہیں تھی صرف نام رکھا اور ایک میل اور اکاؤنٹ بن گیا تھا