کیا آپ اپنی سم پر آنے والے تشہیری پیغامات سے پریشان ہیں تو پریشان مت ہوئیے ابھی 362
پر
Reg
کا میسج کرے اور تشہیری پیغامات سے چھٹکارا حاصل کرے
مزید تفصیلات کیلئے نیچے دی گئی تصویر پر موجود معلومات کا بغور مطالعہ کرے

Source :
https://twitter.com/PTAofficialpk/status/1557244534723076096?t=fPPJaliGOrUJTw7If0H-5w&s=09
ترکیہ اور سعودی عرب کچھ عرصہ پہلے تک دشمن تھے اتنے کہ سفارتی تعلقات نا ہونے کے برابر تھے خاص کر جمال خاشقجی کے قتل کے بعد دونوں ممالک کا ایک دوسرے کو دھمکیاں دینا معمول تھا تجارتی اور ابلاغی جنگ خوب لڑی گئی قطر کے معاملے پر ترکیہ کی طرف عربوں کی مخالفت بھی بہت اہم تھی جبکہ ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل اور کوت العمارہ کے جواب میں سعودیہ عرب کی طرف سے ڈرامہ
ممالک النار شروع کیا گیا اس ساری صورتحال میں یہی لگتا تھا کہ محمد بن سلمان کے ہوتے ہوئے حالات کبھی بہتر نہیں ہوسکتے ان دونوں ملکوں کی آپس کی لڑائی میں باقی اسلامی ملک بھی پسے خاص کر پاکستان ترکیہ، ملائیشیا اور پاکستان نے جب ایک نیا اسلامی بلاک بنانے کا سوچا تو اس کیلئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا عالمی میڈیا اور پوری دنیا کی نظریں اس کانفرنس پر تھی لیکن عین وقت پر پاکستانی وزیراعظم عمران خان صاحب نے کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرلی جس پر ترکیہ سخت ناراض ہوا
عالمی سیاست میں کوئی دوست یا دشمن نہیں تھا سب اپنے مفادات کو دیکھتے ہیں اور اس کی ایک اور بہترین مثال ہمارے سامنے ہیں کچھ عرصہ محمد بن سلمان ترکیہ کے دورے پر آئے اور ترکیہ نے بھی بہت عمدہ قسم کا استقبال کیا اور عزت دی اور آج کی خبر کے مطابق سعودی عرب بیس ارب ڈالر ترکیہ کو دے گا
یہ رنجش کیسے ختم ہوئی خبر یہ ہے کہ ترکیہ نے فیصلہ کیا ہے وہ جمال خاشقجی کا کیس ختم کرے گا

Finally a Jr. member.

Please use jazz. This is a public service message.
مبارک ہو بہت بہت