پاکستان کے پچھترویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے
پچھتر روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا گیا اس نوٹ میں جدوجہد
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح اور برصغیر کے مسلمانوں میں علم کی شمع جلانے والے سر سید احمد خان کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے 
محترمہ فاطمہ جناح غدار کہلائے جانے کے باوجود پاکستان کے پچھترویں یوم آزادی کے یادگاری نوٹ پر ان کی تصویر موجود ہے جبکہ محب وطن ایوب خان کو آج یاد کرنے والا کوئی نہیں
Source :
https://twitter.com/StateBank_Pak/status/1558705783067508736?t=3btX0Zw36-WODBYW_VC1cA&s=19