Agar ap signature spam karte ho tab bhi apko 4th time perma ban lagta hai.
- First 7 days
- Second 14 days
- Third 30 days
Is kay bad fourth time permaban lagta hai.
سگنیچر کمپین کرنے کے حوالے سے کیا قانون ہے کیا کوئی ٹاپک ہے اس حوالے سے؟
campaign participants aur campaign manager dono kay liye guidelines hain.
Link:
https://bitcointalk.org/index.php?topic=1684035.0اوکے تو سب سے اہم ٹاپک سے ہٹ کر پوسٹ نہیں کرنی، بیکار قسم کی نہیں پوسٹ کرنی اور ایک ہی قسم کی پوسٹ مسلسل نہیں کرنی
جب وارننگ ملے گی تو پوسٹس نہیں کرسکتے سوائے میٹا کے صفحے پر تو کیا لوکل بورڈ پر بھی پوسٹ نہیں کرسکتے ؟