Asalam u Alikum
Dear all merit kesy increased kary, bounty kay ellawa yahan say kesy earning kary.
Thanks
Waalaikumaslam
Bhai me b yaha new hoo aur m b Sirf bounties he join karta hoo g Twitter, Telegram, Facebook, Instagram aur Signature Compaign waigera in sy acha Profit ho gata h aur Bhai agar apko koi information milay merit increase aur yaha sy Kesy earning Hoti h mujy b Thora SA guide kar dena.
Thanks
میرٹ بڑھانے ہے تو اس کیلئے آپ کو کرپٹو کرنسی سے متعلق پوسٹس کرنا ہوگی مثال کے طور پر کوئی خبر، ائیر ڈراپ یا قیمتوں کے حوالے سے پیشنگوئی اس کے علاؤہ بھی آپ یہاں تقریباً ہر قسم کی پوسٹس کرسکتے ہیں سیاست، مذہب یا ملک سے متعلق آسان الفاظ میں کوئی بھی ایسی پوسٹ جس سے کسی کو فائیدہ پہنچے علمی طور پر یا مالی طور پر اس طرح کی پوسٹس پر آپ کو میرٹ مل سکتے ہیں