بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشیاء کپ کیلئے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر رضامندی کا اظہار
خبر آئی ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ ایشیاء کب 2023 کیلئے انڈین کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر راضی ہے جو کہ پاکستان اور ہندوستان میں بسنے والے شائقینِ کرکٹ کیلئے ایک بہت بڑی خوشی کی خبر ہے لیکن پھر بھی جب وقت آئے گا تو اصل اجازت ہندوستانی حکومت ہی دے گے سیکیورٹی اور دیگر معاملات کو دیکھتے ہوئے بہرحال پھر بھی ایک امید کی کرن روشن ہوئی ہے