دوحہ قطر میں جاری اسٹریٹ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی بڑی جیتدوحہ قطر میں جاری اسٹریٹ فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے برازیل کو 1 گول کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی اس کامیابی کے بعد پاکستان کا مقابلہ اب مصر سے فائنل میں ہوگا
Good news. Siasat ko sports se dour rekhna chaye. Pakistan or India k matches bht zayadeh crowd pull kerty han or bht entertaini9ng hoty han. umeed ha achi cricket dekhny ko milay gi.
بلکل سو فیصد متفق آپ کی بات سے لیکن برصغیر کے سیاست دان جب تک عوام کے جذبات سے نا کھیلیں ان کے جذبات کو بھڑکائیں نا تب تک ان کی سیاست مکمل نہیں ہوتی ٹرک کی بتی والی سیاست ظلم تو یہ ہے یہ سب کہانی ایک طرف کی ہوتی تو کچھ آسرا ہوتا لیکن دونوں طرف یہی صورتحال ہے
Do you think this will happen? Asa nahi hoga bhai, yeh sab polictics hay bhai ? Kion k abh time hay they have agrrred to come to Pakistan, ayeen time p they will find some excuse and will not come here. Still agar woh idher aa gayee tu it will be good

زیادہ تر چانسز تو یہی ہے کہ ایسا ہی ہوگا ہمیشہ کی طرح آخر میں معمولی سے بہانے بنائے جاتے ہیں خاص کر جب کسی بھی کھیل کا ایونٹ ہندوستان میں ہوتا ہے تو پاکستانی ٹیم کو ویزہ ہی نہیں ملتا بلکل اختتام میں جاکر ویزہ دیا جاتا ہے اگر دباؤ آئے عالمی اس کے بعد ہم نے یہ بھی دیکھا کہ پی ایس ایل کو ناکام کرنے کیلئے انڈیا نے کیا کچھ نہیں کیا عالمی گلوکاروں کو پاکستان کیلئے پرفارم کرنے سے روکا ، عالمی کھلاڑیوں کو جان کی دھمکی دی گئی ، مالی نقصان پہنچانے کی دھمکیاں اور پروپیگنڈہ وغیرہ وغیرہ تو واقعی یہ اتنا بھی آسان نہیں ہے لیکن بہرحال امید پر دنیا قائم ہے ان شاء اللّٰہ جو ہوگا بہتر کیلئے ہوگا