Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Amicable55
on 27/10/2022, 08:53:27 UTC
پاکستانی تاریخ میں شاید پہلی مرتبہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے اس میں مزید حیرت کی بات یہ ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے اپنی زمہ داری سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ میڈیا پر آئے ہے اس سے پہلے وہ ہمیشہ انکار کرتے رہے اور سرکاری ملاقاتوں کی جب تصاویر جاری ہوتی تو اس میں تبدیلی کرکے پہلے ڈی جی صاحب کو غائب کیا جاتا غالب گمان تو یہی ہے اس پریس کانفرنس میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ بس اب بہت ہوگیا

فیصل واوڈا کے الزامات کے بعد گھنٹے کے اندر ہی تحریک انصاف کی طرف سے شوکاز نوٹس کا جاری ہونا اور ان کو تمام تنظیمی گروپس سے نکالنا فورا سے غدار کے ٹرینڈ چلانا وغیرہ وغیرہ آخر اتنی بھی کیا جلدی تھی جب پوری پاکستانی عوام کو سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ فیصل واوڈا آخر کہنا کیا چاہ رہا ہے تو پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے ہی چند لفافوں کی طرف سے غدار اور بکنے کا تاثر کیوں پھیلایا گیا
آج کی صبح کی پریس کانفرنس میں فوج نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو ہم سے خطرہ نہیں تھا کس نے ارشد شریف کو زبردستی باہر بھیجا اور سلمان اقبال کا کیا کردار تھا ان سے تفتیش ہونی چاہیے آخر سلمان اقبال نام کیوں نہیں لیتے ان کو کس نے کہا تھا ارشد شریف کو نوکری سے نکالے سب سے اہم نکتہ خان صاحب ہوتے کون ہے جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن دینے والے کیا وہ بھول گئے تھے میر جعفر اور میر صادق کو
آخر فرق کیا ہے نون لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں؟ کسی کے پاس کوئی جواب ہے


Img source : Twitter

I want to write much more but I can precise that Imran Khan is much better choice other than PDM. But as DG ISPR and ISI said that IK met us on night time and change narrative in day time. Although Every bit of whole dish is black but we may hope to be good so.  Everyone is doing dangerous for PAKISTAN and no one Salah ud din Ayoubi here