Allah Pak Maulana sahib aur tmam bemaar logon ko sehat atta farmya. Ameen

اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد انشاءاللہ ڈسچارج کر دیا جائے گا. مزید دعاؤں کی درخواست ہے
Twitter