Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Nmjut
on 08/01/2023, 00:58:37 UTC

تحریک انصاف کے منحرف رہنماؤں کی نئی جماعت بنانے کی تیاری، رابطے شروع
وسطی اور جنوبی پنجاب کے اہم سیاستدانوں کی نئی پارٹی میں شمولیت کا امکان، جہانگیرترین، علیم خان اور چوہدری سرور گروپ کے لوگوں سے رابطے کیے جارہے ہیں: ذرائع
https://urdu.geo.tv/