یہ ایک لیٹیسٹ نقشہ نظر سے گزرا سوچا شئیر کر دو۔۔۔ 
اللحمدوللہ دو چار ہی ملک لال ہیں جن میں اپنی سرزمین پاک بھی شامل ہے۔۔۔ مجھے لگا تھا شروع میں شاید عمران خان کی گورنمنٹ ڈیجیٹل پاکستان کے لیئے کچھ کرے مگر عمران خان نے تو الٹا پب جی اور آنالائن بہت سے معاشی ذرائعے بند کروا دیے تھے۔
خیر اس کے جانے کے بعد سوچا چلو وہ تو عمران خان نہیں کرنے دے رہا تھا مگر شاید اب پالیسی بدل جائے؟؟ مگر نا نا عوام کی بھلائی کے لیے کوئی اقدام وہ بھی پاکستانی گورنمنٹ کرے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
اس سے ایک نتیجہ یہ بھی نکلتا ہے کا سامنے چاہے حکومت کسی کی بھی ہو چاہے وہ ن لیگ ہو پی پی پی یا پی ٹی آئی یہاں بس کسی کا نہیں چلتا ۔۔۔ سب کٹھپتلیاں ہی ہیں۔
اصل حکومت تو کوئی اور کرتا ہے۔۔۔ اب اس کو میں فوج تو نہیں کہوں گا کیوں کے سات لاکھ کی فوج میں چھ لاکھ نناوے ہزار بچاروں کو تو یہ بھی نہیں ہتہ ہوتا کہ کل انکی ڈیوٹی کہاں ہے۔ وہ بچارے کیا پاکستان چلائیں گے۔
اس لیے اسکو اسٹیبلیشمنٹ کہنا مناسب اس وہ سب شامل ہیں جو حکومتیں بناتے اور گراتے ہیں۔
مگر عوام سے انکا کوئی واسطہ نہیں۔۔۔
yani Pakistan, China aur Vietnam he sirf teen aise locations hn jahn crypto ban hy. Crypto py ban to recently laga hy ya formally abhi laga nhi hy. Pakistan ma digital awareness government level py hy he nhi. Government ko bitcoin sa dar lagta hy aur iska haal sirf crypto ban ke surat ma hy. India ke agr digital exports ko he lyn to wo Pakistan ke total exports sa zayda hn. Bus ab dua he ke na saqti hy ky Mulk e Pakistan ka haal py reham ho jya.