Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Faisal2202
on 23/08/2023, 18:35:45 UTC
Shopify will accept USDC as Payment method on SOL Blockchain

شوپی فائی کا تو اپ سب کو پتہ ہی ہوگا. شوپی فائی ایک ایسا ای کامرس سٹور ہے جہاں پر بہت سے لوگ چیزوں کو بیچتے اور خریدتے ہیں. اب شوپی فائر نے یو ایس ڈی سی کے اندر بھی پیمنٹس لینا شروع کر دیا ہے. میرے خیال میں یہ ایک بہت بڑا پلس پوائنٹ ہے سلونا بلاک چین کے لیے اور یو ایس ڈی سی کے لیے. جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ سلونا کے اوپر ٹرانزیکشن فیس بہت ہی کم ہوتی ہے شاید اسی وجہ سے شاپی فائر جیسے بڑے ای کامرس سٹور نے سلونا کے اوپر یو ایس ڈی سی کے اندر پیمنٹ ایکسیپٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. ویسے یو ایس ڈی سی کوئی اتنا خاص پیگڈ سٹیبل کوائن تو نہیں ہے اس کی ہسٹری کو دیکھا جائے تو کافی ولیٹیلٹی نظر اتی ہے. مزے کی بات تو یہ ہے کہ اس  پیگڈ یو ایس ڈی سی ٹوکن کے ساتھ وہ ایک میم ٹوکن کو بھی پیمنٹ سسٹم کے طور پر استعمال کریں گے اور یہ ٹوکن ڈوگی ٹوکن کے اوپر بنایا گیا ہے.

اس ٹوکن کا ٹکر بونک ہے لیکن میں نے اس کی سپلائی دیکھی ہے اور وہ سپلائی بہت ہی زیادہ کم ہے جو سرکولیشن کے اندر ہے اور ویسے ان کی جو ٹوٹل سپلائی ہے اس کی نسبت دیکھا جائے تو یہ میرے خیال میں اچھی پوائنٹ ہوگا اگر ہم بونک ٹوکن کے اندر ابھی انویسٹ کریں۔ لیکن اس کا اپنا رزسک ہے کیونکہ یہ ایک میم ٹوکن ہے اور ہم سب جانتے ہیں جو میم ٹوکن ہوتے ہیں وہ کمیونٹی ڈریون ٹوکنز ہوتے ہیں خیر مدے کی بات پر اتے ہیں شوپی فائی کا اس نیوز کے مطابق یہ کہنا ہے کہ 10 پرسنٹ جتنے بھی ای کامرس ٹرانزیکشنز یو ایس اے کے اندر ہوتی ہیں ہم سب اس کو مزید بہتر بنائیں گے اس سلونا بلاک چین کے یو ایس ڈی سی ٹوکن کو استعمال کر کے اور اس کے علاوہ انہوں نے ویب تری سولیوشنز کو بھی اس کے اندر استعمال کایا ھے۔

میرے خیال سے یہ پوری انڈسٹری اور ای کامرس انڈسٹری کے لیے بہت اچھی بات ہے کیونکہ لوگوں کو بہت ہی کم ٹرانزیکشن فیس پے کرنا پڑے گی چیزوں کو بائے کرنے کے لیے اور بیچنے کے لیے اور بہت اسانی سے لوگ اس میں سے پیسے نکلوا بھی سکتے ہیں شاپی فائی سٹور میں سے جو سیلنگ کرتے ہیں ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں۔

ذریعہ