Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
GazetaBitcoin
on 04/02/2024, 17:07:29 UTC
[...]

میرے اس ٹاپک کو ٹرانسلیٹ کرنے کی تمھاری کوشش کا بہت شکریہ جنید عزیزی!۔ میں بہت ذیادہ خوش ہو کہ اردو بولنے والے یوزر مظلوم جولاین اسانج کے حالات سے آگاہ ہو جائنگے۔

می یہ تھریڈ سائفر پنک کے نزر کرنا چاہتا ہوں، کہ وہ صحافت کو آزاد کرے، اور اسی وقت یہ مضمون کوشش کرے گی کے اسانج کے غیر منصفانہ ٹرائل جس کا وہ سامنا کر رھا ہے کے لیے آواز اٹھائی گئی، اور یہ سب اس لیے کہ وہ سچ کو بتا سکے، اور پورا سچ اور سچ کے سوا کچھ بھی نہیں ۔

راس البرچٹ کی طرح، اسانج کو امریکی حکومت نے استعمال کر دیا۔ ایک مثال قائم کرنے کے لیے اور اسی وقت، دوسرے صحافی جنہوں نے اسکی مدد کی ان الزامات کی زد میں نہیں آئے ۔  نیویارک ٹائمز کے کسی بھی صحافی پر خفیہ ایجنسیوں کے جانب سے مقدمہ نہیں چلا ۔ کسی بھی ڈیر اسپیگل کے صحافی پر امریکی حکومت نے جاسوسی کے الزامات نہیں لگائے۔ کوئی بھی صحافیوں کا سرپرست گرفتار نہیں ہوا اور یہ صحافت میں کچھ بڑے نام ہے جنہوں نے اسانج کے ساتھ تعاون کیا باللہ وہ ایک مثال کے طور پر خدمت کرتا رہا۔

اور ہم سب یہ امید کرتے ہے کہ وہ رہا ہو جائے۔۔۔۔۔