اردو صارفین کو سلام!۔
مجھے نہیں معلوم کہ آپ ۔(). کے مرکزی تھریڈ کو اکثر دیکھ رہے ہیں يا نہیں، لیکن کچھ صارفین نے ۔()۔ کی نقل کرنے والی متعدد ویب سائٹس کو دیکھا۔ ان میں سے زیادہ تر کو رپورٹ کر کے بند کر دیا گیا ہے۔ تاہم، اب بھی دو سائٹس ہیں جو ۔()۔ کی نقل کر رہی ہیں۔ اس وقت ان کے پاس کوئی مواد نہیں ہے، لیکن یہ مستقبل میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ آپ
یہاں باقی دو ویب سائٹس دیکھ سکتے ہیں جن کے بارے میں، میں بات کر رہا ہوں۔
اس پوسٹ کے ساتھ میں آپ میں سے کسی سے بھی اپیل کر رہا ہوں جو ان دونوں ویب سائٹس کو رپوٹ کرنا چاہتا ہے۔ اس میں صرف 2 منٹ لگتے ہیں۔ اگر آپ اسے رپورٹ کرنا چاہتےہیں، تو براہ کرم یہ لنک استعمال کریں:
https://safebrowsing.google.com/safebrowsing/report_phish/?hl=en۔ شکریہ
نوٹ: eXch ۔()۔ کی جگہ
کا استعمال کریں
Greetings Urdu users!
I do not know if you are frequenting the main thread of eXch, but some users spotted multiple websites impersonating eXch. Most of them have been reported and have been shut down. However, there are still two sites impersonating eXch. They have no content at the moment, but this may change in the future. You can see
here the remaining two websites about which I am talking.
With this post I am making an appeal to any of you which would like to report these two websites. It takes only 2 minutes. If you are so kind to make these reports, please use this link:
https://safebrowsing.google.com/safebrowsing/report_phish/?hl=en.
Thank you.