Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
GazetaBitcoin
on 08/01/2025, 12:07:58 UTC

ہیلو!۔
 
paid2 نے ابھی ابھی eXch کے زیر اہتمام
چھبسویں قرعہ اندازی
پوسٹ کی!  اصول یکساں ہیں - ہر وہ شخص جس کے پاس 500 سے زیادہ کمائے گئے میرٹ ہیں وہ 2 نمبر منتخب کر سکتے ہیں، اور جو پہلے جیت چکے ہیں وہ صرف 1 نمبر کا انتخاب کر سکتے ہیں۔  شپنگ مفت ہے۔

 گڈ لک!۔