Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Rustam Meraj
on 30/04/2025, 11:49:47 UTC

تمام دوستو، اگر آپ نے آفیشل اعلان نہیں دیکھا، تو میں بری خبر لانے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ 
eXch یکم مئی 2025 سے بند ہو رہا ہے۔

 ان کی کمی یقینی طور پر محسوس کی جائے گی، کیونکہ وہ صارفین کی رازداری اور گمنامی پر مرکوز چند ایکسچینجز میں سے ایک تھے۔

 مجھے اس کو بند ہوتے دیکھ کر بہت دکھ ہوا ہے۔  لیکن ہم صرف اتنا کر سکتے ہیں کہ انہوں نے اب تک جو کچھ کیا اس کے لیے ان کا شکریہ ادا کریں۔
یہ ایک بہت بری خبر ہے ویسے یہ خود بھی بند ہوئی اس کے ساتھ ساتھ اس کی سگنیچر کمپین بھی بند ہو گئی جو کہ ایک بری خبر ہے۔ یعنی اب تقریباً دیکھا جائے تو اس فورم پر صرف اور صرف گمبلنگ کمپین ہی رہ گئی ہیں اور میں سمجھتا ہو کی مکسرز کو یہاں پر دوبارہ اوپن کر دینا چاہئے تا کہ ممبرز کو مزید مواقع مل سکیں کمانے کے ۔

خیر بہت افسوس ہوا۔ اُمید کرتا ہوں کوئی اس سے اچھی آپرچونیٹی آجائے گی۔