Search content
Sort by

Showing 2 of 2 results by dablioraja
Post
Topic
Board Other languages/locations
What is Bitcoin (urdu)
by
dablioraja
on 11/10/2014, 21:16:19 UTC
السلام علیکم
آپ تمام ممبرز کو میری جانب سے سلام۔
انتہائی خوشی کی بات ہے کہ پاکستانی ممبرز بھی اب مختلف فورم پر نظر آتے ہیں بٹ کوئن کے مطالق بات کرتے ہوئے۔
نئے آنے والوں کے لئے بہت زیادہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کو آسان زبان میں بٹ کوئن کے مطالق معلومات فرایم کی جائیں، تاکہ ہر نیا یوزر اس کرنسی کی اہمیت کو سمجھ سکے اور اس کے مطالق نئی سے نئی معلومات اس کو میسر آسکیں،
اس کے لئے تمام سینئرز ممبرزکو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، اور میرے اس مشورے پر سوچنے کی ضرورت ہے۔

شکریہ
[/size]
Post
Topic
Board Service Discussion
Re: GAW Hashlets vs CEX GHs
by
dablioraja
on 09/10/2014, 11:49:33 UTC
As far as i understand it is possible that this is a very fast node connected to many other nodes.